2 اشعار

نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل کا

Na puuchh nuskha-e-marham-e-jaraahat-e-dil ka

نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل کا

«نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل کا» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 16 سیکنڈ ہے۔

نہ پوچھ نسخۂ مرہم جراحت دل کاکہ اس میں ریزۂ الماس جزو اعظم ہے

بہت دنوں میں تغافل نے تیرے پیدا کیوہ اک نگہ کہ بہ ظاہر نگاہ سے کم ہے

— مرزا غالب