2 اشعار

نشہ ‌ہا شاداب رنگ و ساز ‌ہا مست طرب

Nasha-ha shaadaab-e-rang-o-saaz-ha mast-e-tarab

نشہ ‌ہا شاداب رنگ و ساز ‌ہا مست طرب

«نشہ ‌ہا شاداب رنگ و ساز ‌ہا مست طرب» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 17 سیکنڈ ہے۔

نشہ ‌ہا شاداب رنگ و ساز ‌ہا مست طربشیشۂ مے سرو سبز جوئبار نغمہ ہے

ہم نشیں مت کہہ کہ برہم کر نہ بزم عیش دوستواں تو میرے نالے کو بھی اعتبار نغمہ ہے

— مرزا غالب