2 اشعار

قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت قیس میں آنا

Qayaamat hai ki sun Laila ka dasht-e-Qais me.n aanaa

قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت قیس میں آنا

«قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت قیس میں آنا» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 17 سیکنڈ ہے۔

قیامت ہے کہ سن لیلیٰ کا دشت قیس میں آناتعجب سے وہ بولا یوں بھی ہوتا ہے زمانے میں

دل نازک پہ اس کے رحم آتا ہے مجھے غالبؔنہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں

— مرزا غالب