3 اشعار

روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہریار کی

Raunde hui hai kaukaba-e-shahryar ki

روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہریار کی

«روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہریار کی» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 30 سیکنڈ ہے۔

روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہریار کیاترائے کیوں نہ خاک سر رہ گزار کی

جب اس کے دیکھنے کے لیے آئیں بادشاہلوگوں میں کیوں نمود نہ ہو لالہ زار کی

بھوکے نہیں ہیں سیر گلستاں کے ہم ولےکیونکر نہ کھائیے کہ ہوا ہے بہار کی

— مرزا غالب