2 اشعار

تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا

Ta ham ko shikayat ki bhi baqi na rahe ja

تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا

«تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔

تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جاسن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے

غالبؔ ترا احوال سنا دیں گے ہم ان کووہ سن کے بلا لیں یہ اجارا نہیں کرتے

— مرزا غالب