2 اشعار

تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے

Taghaful-dost hoon mera dimagh-e-ajz-e-aali hai

تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے

«تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہے» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

تغافل دوست ہوں میرا دماغ عجز عالی ہےاگر پہلو تہی کیجے تو جا میری بھی خالی ہے

رہا آباد عالم اہل ہمت کے نہ ہونے سےبھرے ہیں جس قدر جام و سبو مے خانہ خالی ہے

— مرزا غالب