4 اشعار

عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکا

Uhde se madh-e-naaz ke baahar na aa sakaa

عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکا

«عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکا» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

عہدے سے مدح ناز کے باہر نہ آ سکاگر اک ادا ہو تو اسے اپنی قضا کہوں

حلقے ہیں چشم ہاۓ کشادہ بہ سوئے دلہر تار زلف کو نگۂ سرمہ سا کہوں

میں اور صد ہزار نواۓ جگر خراشتو اور ایک وہ نا شنیدن کہ کیا کہوں

ظالم مرے گماں سے مجھے منفعل نہ چاہہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بے وفا کہوں

— مرزا غالب