2 اشعار

واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار

Waan us ko haul-e-dil hai to yahan main hoon sharm-sar

واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار

«واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم سار» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

واں اس کو ہول دل ہے تو یاں میں ہوں شرم ساریعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو

اپنے کو دیکھتا نہیں ذوق ستم کو دیکھآئینہ تاکہ دیدۂ نخچیر سے نہ ہو

— مرزا غالب