2 اشعار

کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال

Kyun Zard Hai Rang Kis Liye Aansoo Laal

کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال

«کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال» مومن خان مومن کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن» میں 28 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 14 سیکنڈ ہے۔

کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لالکس واسطے ہر گھڑی رہے ہے تو نڈھال

کیا شکل پہ بن گئی ہے تیری مومنؔکیا ہو گیا تجھ کو کیوں ہے تیرا یہ حال

— مومن خان مومن

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں