کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لال
کلام: مومن خان مومن
کیوں زرد ہے رنگ کس لیے آنسو لالکس واسطے ہر گھڑی رہے ہے تو نڈھال
کیا شکل پہ بن گئی ہے تیری مومنؔکیا ہو گیا تجھ کو کیوں ہے تیرا یہ حال
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن
مہمان شاعر: مومن خان مومن