4 اشعار

وصل کی شب شام سے میں سو گیا

vasl ki shab shaam se main so gaya

وصل کی شب شام سے میں سو گیا

«وصل کی شب شام سے میں سو گیا» مومن خان مومن کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

وصل کی شب شام سے میں سو گیاجاگنا ہجراں کا بلا ہو گیا

ساتھ نہ چلنے کا بہانہ تو دیکھآہ کے مری نعش پہ وہ رو گیا

صبر نہیں شام فراق آ بھی چکوجس سے کہ بے زار تھے تم سو گیا

ہائے صنم ہائے صنم لب پہ کیوںخیر ہے مومن تمہیں کیا ہو گیا​

— مومن خان مومن