نظم 6 اشعار

مجھے اک خواب لکھنا ہے

Mujhe Ek Khwab Likhna Hai

مجھے اک خواب لکھنا ہےکہیں اسکول سے بھاگے

کسی بچے کی تختی پرمجھے اک چاند لکھنا ہے

سواد شام سے گہریسیہ عورت کے ماتھے پر

مجھے اک گیت لکھنا ہےگھنے بانسوں کے جنگل میں

ہوا کے سرد ہونٹوں پرمجھے ایک نام لکھنا ہے

پرانی یاد گاروں میںکسی بے نام کتبے پر

— نصیر احمد ناصر