7 اشعار

بجھ گئے نیل گگن

Bujh Gaye Neel Gagan

بجھ گئے نیل گگن

«بجھ گئے نیل گگن» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔

اب کہیں کوئی نہیںجل گئے سارے فرشتوں کے بدن

بجھ گئے نیل گگنٹوٹتا چاند بکھرتا سورج

کوئی نیکی نہ بدیاب کہیں کوئی نہیں

آگ کے شعلے بڑھےآسمانوں کا خدا

ڈر کے زمیں پر اتراچار چھ گام چلا ٹوٹ گیا

آدمی اپنی ہی دیواروں سے پتھر لے کرپھر گپھاؤں کی طرف لوٹ گیا

اب کہیں کوئی نہیں

— ندا فاضلی