3 اشعار

وداع

Widaa

وقت رخصت وہ چپ تھیبس ہاتھوں میں گلدستہ تھا

جس میں تین ہی پھول تھے لیکنہر اک باتیں کرتا تھا

دو اس کی آنکھوں جیسے تھےایک مرے دل جیسا تھا

— پیرزادہ قاسم