4 اشعار

آخری خط

Aakhri Khat

آخری خط

«آخری خط» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

تیرے ہاتھ کے لکھے وہ اخری خطاور ان میں لکھے وہ دو حرف

میرے ساتھ ہمیشہ رہیں گےتیرے پیار کی یاد دلائیں گے

میرے ساتھ ہی قبر میں جائیں گےتیرے ہاتھ کے لکھے وہ اخری خط

اور ان میں لکھے وہ دو حرف

— راجا اکرام قمر