2 اشعار

قطعہ

Qita'

قطعہ

«قطعہ» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔

تھامے شیشہ دلنشیں کو لرزتے ہاتھوں میںلگائے بیٹھا ہوں لاکھوں پہرے اپنی سوچوں پر

طلب نے پینے کو چند قطرے شراب خوشہ فلکہونٹ رکھوا دیے بے ساختہ اس کے ہونٹوں پر

— راجا اکرام قمر