6 اشعار

بت کافر جانے کہ ہے وہی ہی حسین قمر

But kaafir jaane ke hai wohi hi haseen Qamar

بت کافر جانے کہ ہے وہی ہی حسین قمر

«بت کافر جانے کہ ہے وہی ہی حسین قمر» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 45 سیکنڈ ہے۔

بت کافر جانے  کہ ہے وہی ہی حسین قمرجانے نہ کے ہیں اور بھی انمول  نگین قمر

لاکھ چاہے، وہ نہ ٹیکے گا کبھی جبیں قمردر اور بھی ہیں، اس کے در سے حسین قمر

بصر و چشم رکھو، تم نہ رہو رقیب بن کرہمیں مل ہی جائے گا کوئی اور ماہ جبیں قمر

یا تو تجھ میں کوئی بات نہیں دلکشی والییا پھر ترا طرزِ بیاں ہی نہیں دل نشیں قمر

قربِ تن، یارو، شرطِ محبت تو نہیںچاہتِ بندگی بھی تو ہے عشق و دین قمر

دیوانوں کی بستی میں سوائے دیوانگی کےکیا ملے—ہر مکیں کھویا ہے تصور میں قمر

— راجا اکرام قمر