11 اشعار

دیکھو تم

Dekho Tum

دیکھو تم

«دیکھو تم» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 22 سیکنڈ ہے۔

دیکھو تم ۔۔۔۔۔۔لوٹے ہو بعد ایک مدت

اور تڑپ ہے مجھ تک پہنچنے کینا کھودنا میری قبر کو

لاؤ گے ہمت کہاں سے دیکھنے کیخاک میں بکھرا پڑا ہوں میں

کچھ بچا نہیں اس دل کے سوااور عادت اس کو ہوگئی ہے

بس رہنے کو یوں ہی تنہادیکھو تم۔۔۔۔۔۔

لے کر! مٹی میری تربت کیاپنے ہاتھوں میں نہ رونا تم

بس پڑھنا دو لفظ معفرت کےاور یاد کر کے مسکرانا تم

وہ دن جو سنگ ہم نے بتائے تھےوہ لمحے جو اب تمہارا سرمایا ہیں

وہ تصویریں جو ہماری یادیں ہیںاور ان میں صرف میرا سایا ہے

دیکھو تم۔۔۔۔۔۔کبھی نہ کھودنا میری قبر کو

کبھی نہ دیکھنا میرے قمر کو!

— راجا اکرام قمر