6 اشعار

بےبسی

Bebasi

بےبسی

«بےبسی» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 25 سیکنڈ ہے۔

ایک کپ سبز چائے کااس کے دائیں ہاتھ میں تھا

سفر ماضی کی یادوں کاشاید درد ساتھ میں تھا

وہ دیر تلک لان میںبیٹھی کچھ سوچتی رہی

دسمبر کی سرد راتوں میںدوبد موسم میں روتی رہی

میں دور سے دیکھ رہا تھا اس کوکچھ اسکے لیے مگر کر نہ سکا

بے بس تھا فلک کے قمر کی طرحمیں مر کر بھی مگر مر نہ سکا

— راجا اکرام قمر