6 اشعار

دور عرش پر

Door Arsh Par

دور عرش پر

«دور عرش پر» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

دور عرش پرپرسکون رات

چمکتے تارےمسکراتا مہتاب

اور تم ۔۔۔۔!دور فرش پر

گرجتی برساتگہرے سناٹے

مرجھاتے گلاباور ہم ۔۔۔۔!

ستم ظریفی وقت کی بھی دیکھنی پڑیتیرے انتظار میں عمر ساری کاٹنی پڑی

— راجا اکرام قمر