4 اشعار

کیا پانا کیا کھونا

Kya Paana Kya Khona

کیا پانا کیا کھونا

«کیا پانا کیا کھونا» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 17 سیکنڈ ہے۔

غموں کی مالا پروناہوتے ہوئے بھی نہ ہونا

اس عشق میںکیا پانا کیا کھونا

پہلی بار اظہار محبتدوسری بار بس رونا

بن جوگی کاسہ اٹھائےکھلے انبر تلے سونا

— راجا اکرام قمر