10 اشعار

وہ چاردن

Woh Char Din

وہ چاردن

«وہ چاردن» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے شاعر نے خود سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 54 سیکنڈ ہے۔ یہ کلام سحرِ بیاں کی محفلوں میں 2 مرتبہ پیش کیا جا چکا ہے۔

ماہ ساون کے تھے وہ دن چارکتنے حسین، خوشبو میں بسے خوشگوار

بس اچانک ہی تمجب گھر میں میرے تھے

تکتا ہی رہا میں تمہیںانکھوں میں میری سماے تھے

خوشی سے گنگنا رہا تھا میںبس ادھر ادھر دوڑے جا رہا تھا میں

کیسے بھول پاؤں گا وہ دنکیسا بچپنا تھا، کیسی سادگی

خدا سے تم کو مانگنے کے بدلےمیں نے بارش کی دعا مانگ لی

وہ دن ہے اور اج کا یہ دنجب بھی ماہ ساون اتا ہے

جب بارش زور کی پرستی ہےجب دل درد سے کرلاتا ہے

جب سینہ پھٹا پھٹا جاتا ہےاک دعا ہوں قمرمیں خدا سے مانگتا

تم خوش رہو سدا، مرے کل کا کیا پتا

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں