5 اشعار

کیا پوچھو گزرے روز و شب میرے

Kya poocho guzre roz o shab mere

کیا پوچھو گزرے روز و شب میرے

«کیا پوچھو گزرے روز و شب میرے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

کیا پوچھو گزرے روز و شب میرےنالۂ دل، خاموش لب میرے

موضوعِ محفل اس کا حسن رہا آج سب میںذکرِ وفا پہ مسکان سی آئی تب میرے

یوں حسرتِ دیدار پہ غصہ بہت آیانظر تک نہ ملائی اس نے سامنے جب میرے

مرض کہن تھا، تو ہی تو طبیب تھا میراروتا ہے کیوں کھڑا سرہانے اب میرے

وہ دن بھی کیا دن تھے، کیا محفلیں تھیں قمرؔاب اپنے ہی نہیں لگتے وہ سب میرے

— راجا اکرام قمر