8 اشعار

نوحہ: نامِ حسینؑ پر ماتم

Nauha: Naam-e-Hussain par Matam

نوحہ: نامِ حسینؑ پر ماتمیہ مانا کہ محرم میں یوں ہم ماتم نہیں کرتے

غمِ حسینؑ بھی تو ہم کسی سے کم نہیں کرتےنہ سینہ کوبی پہ نازاں، نہ آنسوؤں کی نمائش

ہم اپنے درد کا سودا کبھی رقم نہیں کرتےسکوتِ دل میں بھی گونجے صداۓ کربلاؑ

ہم اپنی خامشی کو بھی مدھم  نہیں کرتےعمل میں زندہ رکھتے ہیں ہم نامِ شہادت

ہم ذکرِ حسینؑ کو فقط موسموں میں کم نہیں کرتےیزیدی سوچ سے ہر دور میں بغاوت ہے

ہم حق کے راستے میں کبھی بھی خم نہیں کرتےوفا، صبر، صداقت—یہی درسِ حسینؑ

اسی لیے ہم یہ چراغ کبھی مدھم نہیں کرتےسلام اُس شاہِ مظلومؑ پر، امامِ ذوالجلال

قمرؔ کی التجا ہے  یہ ذکر کم نہیں کرتے

— راجا اکرام قمر