3 اشعار

نوحہ طلب کرتا ہے… پھر جنت کی

Nauha talab karta hai… phir Jannat ki

نوحہ طلب کرتا ہے… پھر جنت کی

«نوحہ طلب کرتا ہے… پھر جنت کی» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 45 سیکنڈ ہے۔

طلب کرتا ہے… پھر جنت کی…جہاں سے نکالا گیا تھا… بشر…

سب کچھ پا کر بھی… خالی ہی رہا…اصل میں خود سے ہی… بچھڑا بشر…

انکھ نم… لب خاموش… دل میں التجا ہے… قمر…راہ خودی میں… واپس آئے… بھٹکا بشر…

— راجا اکرام قمر