7 اشعار

سات سمندر گئے پردیسی

Saat samandar gaye pardesi

سات سمندر گئے پردیسی

«سات سمندر گئے پردیسی» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔

سات سمندر گئے پردیسیواپس پھر کب آتے ہیں

یاد سی رہ جاتی ہےانکیوہ بہت تڑپائے ہیں

ہو سکے تو بھول جا تو بھییاد میں اسکی کیا رکھا ہے

وہ نہ اب کبھی آے گاجسکو سب بولاتے ہیں

دیکھ نہ اسکی تصویر کوایسا کہاں اب قمر رہا

خم سا کمر میں ہے اسکیاور بال سفید ہوے جاتے ہیں

سات سمندر گئے پردیسیواپس پھر کب آتے ہیں۔

— راجا اکرام قمر