6 اشعار

صبر میں، ملاقات تک

Sabr mein, mulaqaat tak

صبر میں، ملاقات تک

«صبر میں، ملاقات تک» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 43 سیکنڈ ہے۔

صبر میں، ملاقات تکتم سے بچھڑ کر یہ دل خالی سا ہے”, جیت”

صبح آتی ہے لیکن اس کا پل خالی سا ہےخامشی بولتی ہے تری یاد کے ساتھ

ہر قدم پر فقط صبر ہی ہے میرے ہاتھوقت گزرتا ہے، دل کو سمجھایا نہیں جاتا

وہ وعدہ عمر بھر سنگ رہنے کا بھلایا نہیں جاتاقمرؔ اب رب کی مرضی پہ راضی ہے بس

روزِ محشر ہی وہ دن ہے جو آیا نہیںچلو محشر کا انتظار ہم کرتے ہیں

وہاں کوئی ہو نہ ہو، تمہارے بغیر

— راجا اکرام قمر