5 اشعار

سلام حسین

Salam Hussain

سلام حسین

«سلام حسین» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔

حقیقت عشق کو کرے اشکار صدائے حسیندرود ہے ال نبی پر اور کرتا ہوں ثنائےحسین

ٹھہر گیا تھا سمے جو کٹا سر شہزادے کازمین کربلا بھی بلک اٹھی کے ہائے حسین

اہل بہشت! سب تیار تھے ان کے استقبال کوزمین پر ا کر جو سجدہ جبیں ہوئے حسین

جو کٹتی ہے حق کے لیے گردن تو کٹنے دوگونجتی ہے اج بھی ہر طرف نوائے حسین

وقت کو پھر ہے اج ابن حیدر کی تلاش قمریزید تو ہیں بہت، مگر کہاں سے ائے حسین

— راجا اکرام قمر