5 اشعار

عکس سے عکس جو ٹکرایا ادھر پانی میں

Aks se aks jo takraya idhar paani mein

عکس سے عکس جو ٹکرایا ادھر پانی میں

«عکس سے عکس جو ٹکرایا ادھر پانی میں» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔

عکس سے عکس جو ٹکرایا ادھر پانی میںشرم سے ڈوب گیا چاند قمر پانی میں

شبنمی دیکھ کے رخسار یقین ہونے لگاپھول رہتا ہے بہت تازہ و تر پانی میں

رات میری تھی حسین، عالم صبح لیکناشک ایسے تھے رواں گویا سحر پانی میں

میرے اندر کےطلاطم کو جو دیکھا اس نےایک کونے میں گیا بیٹھ کہر پانی میں

منجمد ہونے لگا عالم تنہائی بھیڈوبتے دیکھا ہے ہاں میں نے قمر پانی میں

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں