5 اشعار

سلامی دوں میں جھکائے یہ سر مدینے میں

Salami Doon Main Jhukaye Yeh Sir Madine Mein

سلامی دوں میں جھکائے یہ سر مدینے میں

«سلامی دوں میں جھکائے یہ سر مدینے میں» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔

سلامی دوں میں جھکائے یہ سر مدینے میںاتر کے ائے ہیں شمس و قمر مدینے میں

ستون مسجد نبوی سے لگ کے بیٹھا ہوںنادامتوں سے نہ اٹھے نظر مدینے میں

نبی ﷺ کے پاؤں کی خوشبو نے مجھ کو گھیر لیاہوا کسی بھی گلی سے گزر مدینے میں

رواں تے انکھوں سے انسو جو لمحہ رخصتکہ ایک چاہتا تھا دل، پھر سحر مدینے میں

ہزاروں خواہشیں دل میں قمر کے ہیں لیکننصیب اخری مجھ کو ہو گھر مدینے میں

— راجا اکرام قمر