5 اشعار

پھر اک شام شہر میں آپ کے گزارنا چاہتا ہوں

Phir Ek Shaam Shehar Mein Aap Ke Guzaarna Chahta Hoon

پھر اک شام شہر میں آپ کے گزارنا چاہتا ہوں

«پھر اک شام شہر میں آپ کے گزارنا چاہتا ہوں» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 47 سیکنڈ ہے۔

پھر اک شام شہر میں آپ کے گزارنا چاہتا ہوںاے نبیﷺ!! بلا لو مجھ کو، مدینے آنا چاہتا ہوں

وہ صبح کی کومل کرنیں جو نکل کر آتی ہیںروضہ مبارک سے آپ کے اپنانا چاہتا ہوں

وہ کسی ستون سے سر ٹیک کر تصور میں آپ کےدرود آپ تک اےحبیب اللہ پہچانا چاہتا ہوں

وہ آواز بلال نہ سہی، پر ہو محسوس کے وہیاذان مسجد نبوی سینے میں اتارنا چاہتا ہوں

بس ایک ہی خواہش کہ تراب مدینہ ہو نصیب قمریا نبی اللہ!! دو گز زمین عاجزانہ چاہتا ہوں

— راجا اکرام قمر