4 اشعار

زہر

Zehar

زہر

«زہر» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 16 سیکنڈ ہے۔

اے چارہ گر،گر ہو سکے،

تو بتادے مجھےمیرے ہجر کی کتنی لمبی سزا ہے اور

کوئی علاج ہے بھییا نہیں کوئی

مجھے زہر دےاگر نہیں تیرے پاس کوئی دوا ہے اور

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں