3 اشعار

تلاطم

Talatum

تلاطم

«تلاطم» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

تیرے پاس !محفل، مسرتیں، شوخیاں، رعنائیاں، دور سہانے

میرے پاس !اکیلا پن، چشم تر، اداسیاں، تنہائیاں، وسوسے انجانے

پرسکون تھا بظاہر، اندر اک تلاطم لگاوہ شخص خود سے ہر دم مجھے برہم لگا

— راجا اکرام قمر