5 اشعار

رات خاموش تھی تنہائی ھمکلام ھوئی

Raat Khamosh Thi Tanhai Hamkalam Hui

رات خاموش تھی تنہائی ھمکلام ھوئی

«رات خاموش تھی تنہائی ھمکلام ھوئی» سجاد رضا کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔

رات خاموش تھی تنہائی ھمکلام ھوئیتمہارا نام لیا گفتگو تمام ھوئی

تمہیں بھلانے کو اک عمر چاہیے ھوگییہی سمجھتے ھوئے زندگی کی شام ھوئی

سوال کرنے پہ پابندیاں لگائیں گئیںآزاد ھوتے ہی اگلی نسل غلام ھوئی

نابینا شہر میں بنیائی میرا جرم ھوئیزندگی کرب ھوئی کشتِ الام ھوئی

شخص مرجائے گا افکار امر ھونگے رضاقلم کے سامنے گرتیغ بے نیام ھوئی

— سجاد رضا