5 اشعار

کھیل کا نتیجہ

Khel Ka Natija

کیوں ملال ہے اتناہار جیت میں تم کو

فرق کیوں نظر آیاکھیل کا نتیجہ تو

کھیلنے کی لذت ہےجو تمہارے حصے میں

اور لوگوں کی نسبتکچھ زیادہ آئی ہے

پھر ملال کیسا ہے

— شہریار