4 اشعار

خواب

Khwab

نغمگی آرزو کی بکھری ہےرات شرما رہی ہے اپنے سے

ہونٹ امید کے پھڑکتے ہیںپاؤں حسرت کے لڑکھڑاتے ہیں

دور پلکوں سے آنسوؤں کے قریبنیند دامن سمیٹے بیٹھی ہے

خواب تعبیر کے شکستہ دلآج پھر جوڑنے کو آئے ہیں

— شہریار