6 اشعار

نیا افق

Naya ufuq

کیا تم کو یہ پتہ ہےاے ناسمجھ رفیقو

روز ازل سے جس پرتم گامزن رہے ہو

وہ راستہ خلا کیسرحد سے جا ملا ہے

مشعل جلاؤ دیکھوبپھری ہوئی ہوا میں

آئینۂ صدا میںچہرہ کسی افق کا

پھر سے ابھر رہا ہے

— شہریار