3 اشعار

نئے عہد کا نیا سوال

Naye Ahad ka Naya Sawaal

یہ بات روز ازل سے طے ہےزمین جسموں کا بوجھ اٹھائے گی

آسماں پر رہیں گی روحیںمگر کوئی ہے جو یہ بتائے

ہماری پرچھائیوں کی قبریںکہاں بنیں گی؟

— شہریار