4 اشعار

تنہائی

Tanhaai

اندھیری رات کی اس رہ گزر پرہمارے ساتھ کوئی اور بھی تھا

افق کی سمت وہ بھی تک رہا تھااسے بھی کچھ دکھائی دے رہا تھا

اسے بھی کچھ سنائی دے رہا تھامگر یہ رات ڈھلنے پر ہوا کیا

ہمارے ساتھ اب کوئی نہیں ہے

— شہریار