5 اشعار

آئی ہے میری سمت صدا ور دور سے

Aayi hai meri simt sada aur door se

آئی ہے میری سمت صدا ور دور سے

«آئی ہے میری سمت صدا ور دور سے» ظفراقبال کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال)» میں 5 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 36 سیکنڈ ہے۔

آئی ہے میری سمت صدا ور دور سےچلنے لگی ہے کوئی ہو اور دور سے

جتنا قریب ہونے کی رکھتا ہوں جستجودیتا ہے مجھ کو اپنا پتہ اور دور سے

طے کی ہے میری دل سے ہی سب نے شب سفردیتا ہے روشنی یہ دیا اور دور سے

بارش نے دھو دیے تھے سر و برگ آرزوجنگل یہ لگ رہا تھا ہرا اور دور سے

میں اور دور ہونے ہی والا ہوں ظفردے گا سنائی میرا کہا اور دور سے

— ظفراقبال

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں