8 اشعار

ہوا چلی

Hawa chali

ہوا چلیتو شام آسمان سے

گلی کے تنگ موڑ تکتمام رنگ چھوڑ کر

بہت اداس ہو گئیسیاہ رات کے لیے

نہ اس کے پاس خواب تھےنہ اس کے پاس روشنی

نہ اس کا کوئی مکان تھانہ کوئی سائبان تھا

وہ پانیوں سے دور تھیتھکی ہوئی اداس شام

ہوا چلی تو رات میںجہاں اسے جگہ ملی

وہ خامشی سے سو گئی

— زیشان ساحل