6 اشعار

بہار آنے سے پہلے

Bahaar aane se pehle

بہار آنے سے پہلےشہر کا موسم بدلتا ہے

جہان رنگ و بو کے ساتھکل عالم بدلتا ہے

دل و جاں جز بہ جزیا سر بہ سر تبدیل ہوتے ہیں

مسافر راستے اور ہم سفرتبدیل ہوتے ہیں

جہاں اک گھر تھا پہلےاب کسی کا گھر نہیں ہوگا

بہار آنے سے پہلے کاکوئی منظر نہیں ہوگا

— زیشان ساحل