5 اشعار

خواب جیسی کہیں کہیں شاید

Khwab jaisi kahin kahin shayad

خواب جیسی کہیں کہیں شایدزندگی ہے مگر نہیں شاید

میں اکیلا ہوں اور لگتا ہےجیسے تو ہے ابھی یہیں شاید

جس محبت کا ہے گماں مجھ کواس پہ تجھ کو بھی ہے یقیں شاید

نظم جیسا ہے آسماں میراگیت جیسی تری زمیں شاید

میں تجھے بھول جانا چاہتا ہوںمیں تجھے یاد آنا چاہتا ہوں

— زیشان ساحل