8 اشعار

کسی دن تیز بارش میں

Kisi din tez baarish mein

کسی دن تیز بارش میںاگر ہم بھیگ جائیں تو

رگ و پے میں محبت کوسمو لینا ضروری ہے

کسی کی یاد میں آنکھیںبھگو لینا ضروری ہے

بدن مٹی کی خوشبو میںڈبو لینا ضروری ہے

گھنے ریشم کی ڈوری میںپرو لینا ضروری ہے

اگر یہ ساری باتیں وقت پرتکمیل پا جائیں

تو پھر بارش میںاس کے ساتھ

ہو لینا ضروری ہے

— زیشان ساحل