4 اشعار

ہم لوگ جو خاک چھانتے ہیں

Hum log jo khaak chhaante hain

ہم لوگ جو خاک چھانتے ہیں

«ہم لوگ جو خاک چھانتے ہیں» زہرا نگاہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 22 سیکنڈ ہے۔

ہم لوگ جو خاک چھانتے ہیںمٹی سے گہر نکالتے ہیں

ہے شعلۂ دیں کہ شمع کفرپروانے کہاں یہ جانتے ہیں

اس گنبد بے صدا میں ہم لوگالفاظ کے بت تراشتے ہیں

اے سایۂ ابر اب تو رک جااک عمر سے دھوپ کاٹتے ہیں

— زہرا نگاہ