4 اشعار

حرف حرف گوندھے تھے طرز مشکبو کی تھی

Harf harf goondhe the tarz-e-mushkboo ki thi

حرف حرف گوندھے تھے طرز مشکبو کی تھی

«حرف حرف گوندھے تھے طرز مشکبو کی تھی» زہرا نگاہ کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر ووصال زہرانگاہ» میں 23 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔

حرف حرف گوندھے تھے طرز مشکبو کی تھیتم سے بات کرنے کی کیسی آرزو کی تھی

ساتھ ساتھ چلنے کی کس قدر تمنا تھیساتھ ساتھ کھونے کی کیسی جستجو کی تھی

وہ نہ جانے کیا سمجھا ذکر موسموں کا تھامیں نے جانے کیا سوچا بات رنگ و بو کی تھی

اس ہجوم میں وہ پل کس طرح سے تنہا ہےجب خموش تھے ہم تم اور گفتگو کی تھی

— زہرا نگاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں