4 اشعار

رک جا ہجوم گل کہ ابھی حوصلہ نہیں

Ruk ja hujoom-e-gul ke abhi hausla nahin

رک جا ہجوم گل کہ ابھی حوصلہ نہیں

«رک جا ہجوم گل کہ ابھی حوصلہ نہیں» زہرا نگاہ کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

رک جا ہجوم گل کہ ابھی حوصلہ نہیںدل سے خیال تنگی داماں گیا نہیں

جو کچھ ہیں سنگ و خشت ہیں یا گرد رہگزرتم تک جو آئے ان کا کوئی نقش پا نہیں

ہر آستاں پہ لکھا ہے اب نام شہر یاروابستگان دل کے لئے کوئی جا نہیں

صد حیف اس کے ہاتھ ہے ہر زخم کا رفودامن میں جس کے ایک بھی تار وفا نہیں

— زہرا نگاہ