یاروں کے اخلاص سے پہلے دل کا مرے یہ حال نہ تھا
کلام: اختر انصاری اکبر آبادی
یاروں کے اخلاص سے پہلے دل کا مرے یہ حال نہ تھااب وہ چکناچور پڑا ہے جس شیشے میں بال نہ تھا
انساں آ کر نئی ڈگر پر کھو بیٹھا ہے ہوش و حواسپہلے بھی بے ہوش تھا لیکن ایسا بھی بد حال نہ تھا