ریکارڈ شدہ ایکس سپیس 4 نومبر 2026

آج پر نور گذر گاہ‌ زماں ہے کہ نہیں اختر انصاری اکبر آبادی

مہمان شاعر: اختر انصاری اکبر آبادی

7
سپیکرز
326
سامعین

سپیکرز

کسی سپیکر کو منتخب کریں — ان کا پیش کردہ کلام نیچے

ایمان کا پیش کردہ کلام

ظلم سہتے رہے شکر کرتے رہے آئی لب تک نہ یہ داستاں آج تکمجھ کو حیرت رہی انجمن میں تری کیوں ہیں خاموش اہل زباں آج تک

عشق محو غم زندگی ہو گیا حسن مدہوش عشوہ طرازی رہااہل دل ہوش میں آ چکے ہیں مگر ہے وہی عالم دلبراں آج تک

مکمل کلام پڑھیں ‹