ریکارڈ شدہ ایکس سپیس 7 جنوری 2026

تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے انجم سلیمی

مہمان شاعر: انجم سلیمی

12
سپیکرز
280
سامعین

سپیکرز

کسی سپیکر کو منتخب کریں — ان کا پیش کردہ کلام نیچے

انجم سلیمی — مہمان شاعر

انجم سلیمی اردو اور پنجابی کے معروف معاصر شاعر، ریڈیو اینکر اور ادبی و ثقافتی کارکن ہیں۔ وہ 10 اکتوبر 1963ء کو فیصل آباد (سابقہ لائل پور) میں ایک کاروباری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اگرچہ ان کا خاندانی پس منظر ادبی نہ تھا، تاہم بچپن ہی سے مطالعے اور تخلیقی جستجو نے انہیں ادب کی طرف مائل کر دیا۔ انہوں نے کم عمری میں ہی لکھنا شروع کیا اور ان کی ابتدائی تحریریں بچوں کے رسائل میں شائع ہوئیں، جو ان کے ادبی سفر کا نقطۂ آغاز ثابت ہوئیں۔انجم سلیمی نے اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شاعری کی اور جلد ہی اپنی انفرادی آواز منوائی۔ ان کی پہلی پنجابی شعری تصنیف سُکّے اتھرو 1982ء میں شائع ہوئی، جس کے بعد سنتاپ (1996ء) نے انہیں ادبی شناخت کے ساتھ ساتھ مسعود کھدرپوش ایوارڈ بھی دلایا۔ بعد ازاں ان کا نثری نظموں پر مشتمل مجموعہ ایک قدیم خیال کے نگرانی میں (2005ء) شائع ہوا، جبکہ اردو شاعری کا مجموعہ میں 2021ء میں منظرِ عام پر آیا۔ ان کی شاعری میں تنہائی، داخلی کرب، انسانی رنج و الم، وقت، تعلقات، سماجی اقدار اور...

مکمل تعارف اور کلام ‹